تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 62
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ هُوَ الْبَاطِلُ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ﴿62﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّاس لیے کہ
- اللّٰهَاللہ
- هُوَ الْحَقُّوہی حق
- وَاَنَّاور یہ کہ
- مَاجو۔ جسے
- يَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
- مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- هُوَوہ
- الْبَاطِلُباطل
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- هُوَوہ
- الْعَلِيُّبلند مرتبہ
- الْكَبِيْرُبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ خدا ہی برحق ہے اور جس چیز کو (کافر) خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ باطل ہے اور اس لئے خدا رفیع الشان اور بڑا ہے