تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 68
وَ اِنْ جٰدَلُوْكَ فَقُلِ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ﴿68﴾
- وَاِنْاور اگر
- جٰدَلُوْكَوہ تم سے جھگڑیں
- فَقُلِتو آپ کہ دیں
- اللّٰهُاللہ
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَا تَعْمَلُوْنَجو تم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر یہ تم سے جھگڑا کریں تو کہہ دو کہ جو عمل تم کرتے ہو خدا ان سے خوب واقف ہے