تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 76
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ﴿76﴾
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- مَاجو
- بَيْنَ اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے)
- وَمَااور جو
- خَلْفَهُمْان کے پیچھے
- وَاور
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- تُرْجَعُلوٹناّ (بازگشت)
- الْاُمُوْرُسارے کام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو ان کے آگے ہے اور جن ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا ہی کی طرف ہے