تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 9
ثَانِیَ عِطْفِهٖ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ﴿9﴾
- ثَانِيَ عِطْفِهٖموڑے ہوئے اپنی گردن
- لِيُضِلَّتاکہ گمراہ کرے
- عَنْسے
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- لَهٗاس کے لیے
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- خِزْيٌرسوائی
- وَّنُذِيْقُهٗاور ہم اسے چکھائیں گے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- عَذَابَعذاب
- الْحَرِيْقِجلتی آگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور تکبر سے) گردن موڑ لیتا (ہے) تاکہ (لوگوں کو) خدا کے رستے سے گمراہ کردے۔ اس کے لئے دنیا میں ذلت ہے۔ اور قیامت کے دن ہم اسے عذاب (آتش) سوزاں کا مزہ چکھائیں گے