تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 106
قَالُوْا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَیْنَا شِقْوَتُنَا وَ كُنَّا قَوْمًا ضَآلِّیْنَ﴿106﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- غَلَبَتْغالب آگئی
- عَلَيْنَاہم پر
- شِقْوَتُنَاہماری بدبختی
- وَكُنَّااور ہم تھے
- قَوْمًالوگ
- ضَآلِّيْنَراستہ سے بھٹکے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے