تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 15
ثُمَّ اِنَّكُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ لَمَیِّتُوْنَؕ﴿15﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّكُمْبیشک تم
- بَعْدَ ذٰلِكَاس کے بعد
- لَمَيِّتُوْنَضرور مرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو