تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 19
فَاَنْشَاْنَا لَكُمْ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ١ۘ لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ﴿19﴾
- فَاَنْشَاْنَاپس ہم نے پیدا کیے
- لَكُمْتمہارے لیے
- بِهٖاس سے
- جَنّٰتٍباغات
- مِّنْسے۔ کے
- نَّخِيْلٍکھجور (جمع)
- وَّاَعْنَابٍاور انگور (جمع)
- لَكُمْتمہارے لیے
- فِيْهَااس میں
- فَوَاكِهُمیوے
- كَثِيْرَةٌبہت
- وَّمِنْهَااور اس سے
- تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو