تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 24

  1. فَقَالَ الْمَلَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ یُرِیْدُ اَنْ یَّتَفَضَّلَ عَلَیْكُمْ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَاَنْزَلَ مَلٰٓئِكَةً١ۖۚ مَّا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِیْۤ اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِیْنَۚ﴿24﴾

    1. فَقَالَتو وہ بولے
    2. الْمَلَؤُاسردار
    3. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    4. مِنْسے۔ کے
    5. قَوْمِهٖاس کی قوم
    6. مَا ھٰذَآیہ نہیں
    7. اِلَّامگر
    8. بَشَرٌایک بشر
    9. مِّثْلُكُمْتم جیسا
    10. يُرِيْدُوہ چاہتا ہے
    11. اَنْ يَّتَفَضَّلَکہ بڑا بن بیٹھے وہ
    12. عَلَيْكُمْتم پر
    13. وَلَوْاور اگر
    14. شَآءَ اللّٰهُاللہ چاہتا
    15. لَاَنْزَلَتو اتارتا
    16. مَلٰٓئِكَةًفرشتے
    17. مَّا سَمِعْنَانہیں سنا ہم نے
    18. بِھٰذَایہ
    19. فِيْٓ اٰبَآئِنَااپنے باپ داد سے
    20. الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی