تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 38
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ اِ۟فْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا وَّ مَا نَحْنُ لَهٗ بِمُؤْمِنِیْنَ﴿38﴾
- اِنْنہیں
- هُوَوہ
- اِلَّامگر
- رَجُلُایک آدمی
- ۨ افْتَرٰىاس نے جھوٹ باندھا
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- كَذِبًاجھوٹ
- وَّمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- لَهٗاس پر
- بِمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں