تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 48
فَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِیْنَ﴿48﴾
- فَكَذَّبُوْهُمَاپس انہوں نے جھٹلایا دونوں کو
- فَكَانُوْاتو وہ ہوگئے
- مِنَسے
- الْمُهْلَكِيْنَہلاک ہونے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اُن لوگوں نے اُن کی تکذیب کی سو (آخر) ہلاک کر دیئے گئے