تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 55
اَیَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهٖ مِنْ مَّالٍ وَّ بَنِیْنَۙ﴿55﴾
- اَيَحْسَبُوْنَکیا وہ گمان کرتے ہیں
- اَنَّمَاکہ جو کچھ
- نُمِدُّهُمْہم مدد کر رہے ہیں ان کی
- بِهٖاس کے ساتھ
- مِنْسے
- مَّالٍمال
- وَّبَنِيْنَاور اولاد
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں