تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 60
وَ الَّذِیْنَ یُؤْتُوْنَ مَاۤ اٰتَوْا وَّ قُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ اَنَّهُمْ اِلٰى رَبِّهِمْ رٰجِعُوْنَۙ﴿60﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يُؤْتُوْنَدیتے ہیں
- مَآ اٰتَوْاجو وہ دیتے ہیں
- وَّقُلُوْبُهُمْاور ان کے دل
- وَجِلَةٌڈرتے ہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- اِلٰىطرف
- رَبِّهِمْاپنا رب
- رٰجِعُوْنَلوٹنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کو اپنے پروردگار کی لوٹ کر جانا ہے