تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 7
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ﴿7﴾
- فَمَنِپس جو
- ابْتَغٰىچاہے
- وَرَآءَسوا
- ذٰلِكَاس
- فَاُولٰٓئِكَتو وہی
- هُمُوہ
- الْعٰدُوْنَحد سے بڑھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں