تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 71

  1. وَ لَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ اَهْوَآءَهُمْ لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِمْ مُّعْرِضُوْنَؕ﴿71﴾

    1. وَلَوِاور اگر
    2. اتَّبَعَپیروی کرتا
    3. الْحَقُّحق (اللہ)
    4. اَهْوَآءَهُمْان کی خواہشات
    5. لَفَسَدَتِالبتہ درہم برہم ہوجاتا
    6. السَّمٰوٰتُآسمان (جمع)
    7. وَالْاَرْضُاور زمین
    8. وَمَنْاور جو
    9. فِيْهِنَّان کے درمیان
    10. بَلْبلکہ
    11. اَتَيْنٰهُمْہم لائے ہیں ان کے پاس
    12. بِذِكْرِهِمْان کی نصیحت
    13. فَهُمْپھر وہ
    14. عَنْ ذِكْرِهِمْاپنی نصیحت سے
    15. مُّعْرِضُوْنَروگردانی کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں ہیں سب درہم برہم ہوجائیں۔ بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت (کی کتاب) پہنچا دی ہے اور وہ اپنی (کتاب) نصیحت سے منہ پھیر رہے ہیں