تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 77

  1. حَتّٰۤى اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ اِذَا هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَ۠ع﴿77﴾

    1. حَتّٰٓيیہاں تک کہ
    2. اِذَاجب
    3. فَتَحْنَاہم نے کھول دئیے
    4. عَلَيْهِمْان پر
    5. بَابًادروازے
    6. ذَا عَذَابٍعذاب والا
    7. شَدِيْدٍسخت
    8. اِذَا هُمْتو اس وقت وہ
    9. فِيْهِاس میں
    10. مُبْلِسُوْنَمایوس ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت وہاں ناامید ہوگئے