تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 79
وَ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿79﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْوہی جس نے
- ذَرَاَكُمْپھیلایا تمہیں
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
- تُحْشَرُوْنَتم جمع ہو کر جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے