تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 90
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿90﴾
- بَلْبلکہ
- اَتَيْنٰهُمْہم لائے ہیں ان کے پاس
- بِالْحَقِّسچی بات
- وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
- لَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں