تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 92
عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ع﴿92﴾
- عٰلِمِ الْغَيْبِجاننے والا پوشیدہ
- وَالشَّهَادَةِاور آشکارا
- فَتَعٰلٰىپس برتر
- عَمَّااس سے جو
- يُشْرِكُوْنَوہ شریک سمجھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے