تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 52
وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَخْشَ اللّٰهَ وَ یَتَّقْهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿52﴾
- وَمَنْاور جو
- يُّطِعِ اللّٰهَاطاعت کرے اللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَيَخْشَاور ڈرے
- اللّٰهَاللہ
- وَيَتَّقْهِاور پرہیزگاری کرے
- فَاُولٰٓئِكَپس وہ
- هُمُوہی
- الْفَآئِزُوْنَکامیاب ہونے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا اور اس سے ڈرے گا تو ایسے لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں