تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 54

  1. قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْهِ مَا حُمِّلَ وَ عَلَیْكُمْ مَّا حُمِّلْتُمْ١ؕ وَ اِنْ تُطِیْعُوْهُ تَهْتَدُوْا١ؕ وَ مَا عَلَى الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿54﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. اَطِيْعُوا اللّٰهَتم اطاعت کرو اللہ کی
    3. وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
    4. الرَّسُوْلَرسول کی
    5. فَاِنْ تَوَلَّوْاپھر اگر تم پھرگئے
    6. فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
    7. عَلَيْهِاس پر
    8. مَاجو
    9. حُمِّلَبوجھ ڈالا گیا (فرقے)
    10. وَعَلَيْكُمْاور تم پر
    11. مَّا حُمِّلْتُمْجو بوجھ ڈالا گیا تم پر (ذمے)
    12. وَاِنْاور اگر
    13. تُطِيْعُوْهُتم اطاعت کرو گے
    14. تَهْتَدُوْاتم ہدایت پا لوگے
    15. وَمَااور نہیں
    16. عَلَيپر
    17. الرَّسُوْلِرسول
    18. اِلَّامگر۔ صرف
    19. الْبَلٰغُپہنچا دینا
    20. الْمُبِيْنُصاف صاف
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ خدا کی فرمانبرداری کرو اور رسول خدا کے حکم پر چلو۔ اگر منہ موڑو گے تو رسول پر (اس چیز کا ادا کرنا) جو ان کے ذمے ہے اور تم پر (اس چیز کا ادا کرنا) ہے جو تمہارے ذمے ہے اور اگر تم ان کے فرمان پر چلو گے تو سیدھا رستہ پالو گے اور رسول کے ذمے تو صاف صاف (احکام خدا کا) پہنچا دینا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 24 : 54