تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 7
وَ الْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كَانَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿7﴾
- وَالْخَامِسَةُاور پانچویں
- اَنَّیہ کہ
- لَعْنَتَ اللّٰهِاللہ کی لعنت
- عَلَيْهِاس پر
- اِنْ كَانَاگر ہے وہ
- مِنَسے
- الْكٰذِبِيْنَجھوٹ بولنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پانچویں بار یہ (کہے) کہ اگر وہ جھوٹا ہو تو اس پر خدا کی لعنت