تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 16

  1. لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ خٰلِدِیْنَ١ؕ كَانَ عَلٰى رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْئُوْلًا﴿16﴾

    1. لَهُمْان کے لیے
    2. فِيْهَااس میں
    3. مَا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
    4. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    5. كَانَہے
    6. عَلٰي رَبِّكَتمہارے رب کے ذمے
    7. وَعْدًاایک وعدہ
    8. مَّسْئُوْلًامانگا ہوا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہاں جو چاہیں گے ان کے لئے میسر ہوگا ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ وعدہ خدا کو (پورا کرنا) لازم ہے اور اس لائق ہے کہ مانگ لیا جائے