تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 29
لَقَدْ اَضَلَّنِیْ عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ اِذْ جَآءَنِیْ١ؕ وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِلْاِنْسَانِ خَذُوْلًا﴿29﴾
- لَقَدْ اَضَلَّنِيْالبتہ اس نے مجھے بہکایا
- عَنِ الذِّكْرِنصیحت سے
- بَعْدَ اِذْاس کے بعد جب
- جَآءَنِيْمیرے پاس پہنچ گئی
- وَكَانَاور ہے
- الشَّيْطٰنُشیطان
- لِلْاِنْسَانِانسان کو
- خَذُوْلًاکھلا چھوڑ جانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس نے مجھ کو (کتاب) نصیحت کے میرے پاس آنے کے بعد بہکا دیا۔ اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے