تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 42

  1. اِنْ كَادَ لَیُضِلُّنَا عَنْ اٰلِهَتِنَا لَوْ لَاۤ اَنْ صَبَرْنَا عَلَیْهَا١ؕ وَ سَوْفَ یَعْلَمُوْنَ حِیْنَ یَرَوْنَ الْعَذَابَ مَنْ اَضَلُّ سَبِیْلًا﴿42﴾

    1. اِنْقریب تھا
    2. كَادَ لَيُضِلُّنَاکہ وہ ہمیں بہکا دیتا
    3. عَنْ اٰلِهَتِنَاہمارے معبودوں سے
    4. لَوْلَآاگر نہ
    5. اَنْ صَبَرْنَاہم جمے رہتے
    6. عَلَيْهَااس پر
    7. وَسَوْفَاور جلد
    8. يَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
    9. حِيْنَجس وقت
    10. يَرَوْنَوہ دیکھیں گے
    11. الْعَذَابَعذاب
    12. مَنْ اَضَلُّکون بدترین گمراہ
    13. سَبِيْلًاراستہ سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر ہم نے اپنے معبودوں کے بارے میں ثابت قدم نہ رہتے تو یہ ضرور ہم کو بہکا دیتا۔ (اور ان سے پھیر دیتا) اور یہ عنقریب معلوم کرلیں گے جب عذاب دیکھیں گے کہ سیدھے رستے سے کون بھٹکا ہوا ہے