تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 44
اَمْ تَحْسَبُ اَنَّ اَكْثَرَهُمْ یَسْمَعُوْنَ اَوْ یَعْقِلُوْنَ١ؕ اِنْ هُمْ اِلَّا كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ سَبِیْلًا۠ع﴿44﴾
- اَمْ تَحْسَبُکیا تم سمجھتے ہو
- اَنَّکہ
- اَكْثَرَهُمْان کے اکثر
- يَسْمَعُوْنَسنتے ہیں
- اَوْ يَعْقِلُوْنَیا عقل سے کام لیتے ہیں
- اِنْ هُمْنہیں وہ
- اِلَّامگر
- كَالْاَنْعَامِچوپایوں جیسے
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- اَضَلُّبدترین گمراہ
- سَبِيْلًاراہ سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں (نہیں) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں