تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 47
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِبَاسًا وَّ النَّوْمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّهَارَ نُشُوْرًا﴿47﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْ جَعَلَجس نے بنایا
- لَكُمُتمہارے لیے
- الَّيْلَرات
- لِبَاسًاپردہ
- وَّالنَّوْمَاور نیند
- سُبَاتًاراحت
- وَّجَعَلَاور بنایا
- النَّهَارَدن
- نُشُوْرًااٹھنے کا وقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا