تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 58
وَ تَوَكَّلْ عَلَى الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِهٖ١ؕ وَ كَفٰى بِهٖ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرَا٤ۚۛۙ﴿58﴾
- وَتَوَكَّلْاور بھروسہ کر
- عَلَي الْحَيِّپر ہمیشہ زندہ رہنے والے
- الَّذِيْ لَا يَمُوْتُجسے موت نہیں
- وَسَبِّحْاور پاکزگی بیان کر
- بِحَمْدِهٖاس کی تعریف کے ساتھ
- وَكَفٰى بِهٖاور کافی ہے وہ
- بِذُنُوْبِگناہوں سے
- عِبَادِهٖاپنے بندے
- خَبِيْرَۨاخبر رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس (خدائے) زندہ پر بھروسہ رکھو جو (کبھی) نہیں مرے گا اور اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو۔ اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے خبر رکھنے کو کافی ہے