تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 60

  1. وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اسْجُدُوْا لِلرَّحْمٰنِ قَالُوْا وَ مَا الرَّحْمٰنُ١ۗ اَنَسْجُدُ لِمَا تَاْمُرُنَا وَ زَادَهُمْ نُفُوْرًا۠۩۩ع﴿60﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. قِيْلَکہا جائے
    3. لَهُمُان سے
    4. اسْجُدُوْاتم سجدہ کرو
    5. لِلرَّحْمٰنِرحمن کو
    6. قَالُوْاوہ کہتے ہیں
    7. وَمَااور کیا ہے
    8. الرَّحْمٰنُرحمن
    9. اَنَسْجُدُکیا ہم سجدہ کریں
    10. لِمَا تَاْمُرُنَاجسے تو سجدہ کرنے کو کہے
    11. وَزَادَهُمْاور اس نے بڑھا دیا ان کا
    12. نُفُوْرًابدکنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ان (کفار) سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں رحمٰن کیا؟ کیا جس کے لئے تم ہم سے کہتے ہو ہم اس کے آگے سجدہ کریں اور اس سے بدکتے ہیں