تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 62
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ خِلْفَةً لِّمَنْ اَرَادَ اَنْ یَّذَّكَّرَ اَوْ اَرَادَ شُكُوْرًا﴿62﴾
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْ جَعَلَجس نے بنایا
- الَّيْلَرات
- وَالنَّهَارَاور دن
- خِلْفَةًایک دوسرے کے پیچھے آنیولا
- لِّمَنْ اَرَادَاس کے لیے جو چاہے
- اَنْ يَّذَّكَّرَکہ وہ نصیحت پکڑے
- اَوْ اَرَادَیا چاہے
- شُكُوْرًاشکر گزار بننا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے والا بنایا۔ (یہ باتیں) اس شخص کے لئے جو غور کرنا چاہے یا شکرگزاری کا ارادہ کرے (سوچنے اور سمجھنے کی ہیں)