تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 67
وَ الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَنْفَقُوْا لَمْ یُسْرِفُوْا وَ لَمْ یَقْتُرُوْا وَ كَانَ بَیْنَ ذٰلِكَ قَوَامًا﴿67﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- اِذَآ اَنْفَقُوْاجب وہ خرچ کرتے ہیں
- لَمْ يُسْرِفُوْانہ فضول خرچی کرتے ہیں
- وَلَمْ يَقْتُرُوْاور نہ تنگی کرتے ہیں
- وَكَانَاور ہے
- بَيْنَ ذٰلِكَاس کے درمیان
- قَوَامًااعتدال
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ بےجا اُڑاتے ہیں اور نہ تنگی کو کام میں لاتے ہیں بلکہ اعتدال کے ساتھ۔ نہ ضرورت سے زیادہ نہ کم