تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 118
فَافْتَحْ بَیْنِیْ وَ بَیْنَهُمْ فَتْحًا وَّ نَجِّنِیْ وَ مَنْ مَّعِیَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿118﴾
- فَافْتَحْپس فیصلہ کردے
- بَيْنِيْمیرے درمیان
- وَبَيْنَهُمْاور ان کے درمیان
- فَتْحًاایک کھلا فیصلہ
- وَّنَجِّنِيْاور نجات دے مجھے
- وَمَنْاور جو
- مَّعِيَمیرے ساتھی
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو تو میرے اور ان کے درمیان ایک کھلا فیصلہ کردے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں ان کو بچا لے