تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 128

  1. اَتَبْنُوْنَ بِكُلِّ رِیْعٍ اٰیَةً تَعْبَثُوْنَ﴿128﴾

    1. اَتَبْنُوْنَکیا تم تعمیر کرتے ہو
    2. بِكُلِّ رِيْعٍہر بلندی پر
    3. اٰيَةًایک نشانی
    4. تَعْبَثُوْنَکھیلنے کو (بلا ضرورت)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا تم ہر اونچی جگہ پر نشان تعمیر کرتے ہو