تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 139

  1. فَكَذَّبُوْهُ فَاَهْلَكْنٰهُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿139﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُپس انہوں نے جھٹلایا اسے
    2. فَاَهْلَكْنٰهُمْتو ہم نے ہلاک کردیا انہیں
    3. اِنَّبیشک
    4. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    5. لَاٰيَةًالبتہ نشانی
    6. وَمَا كَانَاور نہیں تھے
    7. اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
    8. مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے