تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 14
وَ لَهُمْ عَلَیَّ ذَنْۢبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِۚ﴿14﴾
- وَلَهُمْاور ان کا
- عَلَيَّمجھ پر
- ذَنْۢبٌایک الزام
- فَاَخَافُپس میں ڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يَّقْتُلُوْنِقتل نہ کردیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں