تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 205
اَفَرَءَیْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِیْنَۙ﴿205﴾
- اَفَرَءَيْتَکیا تم نے دیکھا ؟
- اِنْاگر
- مَّتَّعْنٰهُمْہم انہیں فائدہ پہنچائیں
- سِنِيْنَکئی برس۔ برسوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے