تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 21
فَفَرَرْتُ مِنْكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِیْ رَبِّیْ حُكْمًا وَّ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿21﴾
- فَفَرَرْتُتو میں بھاگ گیا
- مِنْكُمْتم سے
- لَمَّا خِفْتُكُمْجب میں ڈرا تم سے
- فَوَهَبَ لِيْپس عطا کیا مجھے
- رَبِّيْمیرا رب
- حُكْمًاحکم
- وَّاور
- جَعَلَنِيْمجھے بنایا
- مِنَسے
- الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جب مجھے تم سے ڈر لگا تو تم میں سے بھاگ گیا۔ پھر خدا نے مجھ کو نبوت وعلم بخشا اور مجھے پیغمبروں میں سے کیا