تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 216
فَاِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تَعْمَلُوْنَۚ﴿216﴾
- فَاِنْپھر اگر
- عَصَوْكَوہ تمہاری نافرمانی کریں
- فَقُلْتو کہ دیں
- اِنِّىْ بَرِيْٓءٌبیشک میں بیزار ہوں
- مِّمَّااس سے جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق ہوں