تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 24
قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ﴿24﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبُّ السَّمٰوٰتِرب ہے آسمانوں کا
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان کے درمیان
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- مُّوْقِنِيْنَیقین کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہا کہ آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگوں کو یقین ہو