تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 40
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ اِنْ كَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَ﴿40﴾
- لَعَلَّنَاتاکہ ہم
- نَتَّبِعُپیروی کریں
- السَّحَرَةَجادوگر (جمع)
- اِنْاگر
- كَانُوْا هُمُہوں وہ
- الْغٰلِبِيْنَغالب (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں