تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 42
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ اِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ﴿42﴾
- قَالَاس نے کہا
- نَعَمْہاں
- وَاِنَّكُمْاور بیشک تم
- اِذًااس وقت
- لَّمِنَالبتہ۔ سے
- الْمُقَرَّبِيْنَمقربین
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
فرعون نے کہا ہاں اور تم مقربوں میں بھی داخل کرلئے جاؤ گے