تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 44
فَاَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَ عِصِیَّهُمْ وَ قَالُوْا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ اِنَّا لَنَحْنُ الْغٰلِبُوْنَ﴿44﴾
- فَاَلْقَوْاپس انہوں نے ڈالیں
- حِبَالَهُمْاپنی رسیاں
- وَعِصِيَّهُمْاور اپنی لاٹھیاں
- وَقَالُوْااور بولے وہ
- بِعِزَّةِاقبال کی قسم
- فِرْعَوْنَفرعون
- اِنَّا لَنَحْنُبیشک البتہ ہم
- الْغٰلِبُوْنَغالب آنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں اور کہنے لگے کہ فرعون کے اقبال کی قسم ہم ضرور غالب رہیں گے