تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 75
قَالَ اَفَرَءَیْتُمْ مَّا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ﴿75﴾
- قَالَابراہیم نے کہا
- اَفَرَءَيْتُمْکیا پس تم نے دیکھا
- مَّاکس
- كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو