تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 82
وَ الَّذِیْۤ اَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لِیْ خَطِیْٓئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ﴿82﴾
- وَالَّذِيْٓاور وہ جس سے
- اَطْمَعُمیں امید رکھتا ہوں
- اَنْ يَّغْفِرَ لِيْکہ مجھے بخش دے گا
- خَطِيْٓئَتِيمیری خطائیں
- يَوْمَ الدِّيْنِبدلہ کے دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے گناہ بخشے گا