تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 17
وَ حُشِرَ لِسُلَیْمٰنَ جُنُوْدُهٗ مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ وَ الطَّیْرِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ﴿17﴾
- وَحُشِرَاور جمع کیا گیا
- لِسُلَيْمٰنَسلیمان کے لیے
- جُنُوْدُهٗاس کا لشکر
- مِنَسے
- الْجِنِّجن
- وَالْاِنْسِاور انسان
- وَالطَّيْرِاور پرندے
- فَهُمْپس وہ
- يُوْزَعُوْنَروکے جاتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سلیمان کے لئے جنوں اور انسانوں اور پرندوں کے لشکر جمع کئے گئے اور قسم وار کئے جاتے تھے