تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 19
فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِّنْ قَوْلِهَا وَ قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰىهُ وَ اَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِیْنَ﴿19﴾
- فَتَبَسَّمَتو وہ مسکرایا
- ضَاحِكًاہنستے ہوئے
- مِّنْسے
- قَوْلِهَااس کی بات
- وَقَالَاور کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اَوْزِعْنِيْٓمجھے توفیق دے
- اَنْ اَشْكُرَکہ میں شکر ادا کروں
- نِعْمَتَكَتیری نعمت
- الَّتِيْٓوہ جو
- اَنْعَمْتَتونے انعام فرمائی
- عَلَيَّمجھ پر
- وَعَلٰياور پر
- وَالِدَيَّمیرے ماں باپ
- وَاَنْاور یہ کہ
- اَعْمَلَ صَالِحًامیں نیک کام کروں
- تَرْضٰىهُتو وہ پسند کرے
- وَاَدْخِلْنِيْاور مجھے داخل فرمائے
- بِرَحْمَتِكَاپنی رحمت سے
- فِيْمیں
- عِبَادِكَاپنے بندے
- الصّٰلِحِيْنَنیک (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو وہ اس کی بات سن کر ہنس پڑے اور کہنے لگے کہ اے پروردگار! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہوجائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما