تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 3

  1. الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَ﴿3﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُقِيْمُوْنَقائم رکھتے ہیں
    3. الصَّلٰوةَنماز
    4. وَيُؤْتُوْنَاور ادا کرتے ہیں
    5. الزَّكٰوةَزکوۃ
    6. وَهُمْاور وہ
    7. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    8. هُمْوہ
    9. يُوْقِنُوْنَیقین رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں