تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 42

  1. فَلَمَّا جَآءَتْ قِیْلَ اَهٰكَذَا عَرْشُكِ١ؕ قَالَتْ كَاَنَّهٗ هُوَ١ۚ وَ اُوْتِیْنَا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهَا وَ كُنَّا مُسْلِمِیْنَ﴿42﴾

    1. فَلَمَّاپس جب
    2. جَآءَتْوہ آئی
    3. قِيْلَکہا گیا
    4. اَهٰكَذَاکہا ایسا ہی ہے
    5. عَرْشُكِتیرا تخت
    6. قَالَتْوہ بولی
    7. كَاَنَّهٗگویا کہ یہ
    8. هُوَوہی
    9. وَاُوْتِيْنَااور ہمیں دیا گیا
    10. الْعِلْمَعلم
    11. مِنْ قَبْلِهَااس سے قبل
    12. وَكُنَّااور ہم ہیں
    13. مُسْلِمِيْنَمسلمان۔ فرمانبردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب وہ آ پہنچی تو پوچھا گیا کہ کیا آپ کا تخت بھی اسی طرح کا ہے؟ اس نے کہا کہ یہ تو گویا ہو بہو وہی ہے اور ہم کو اس سے پہلے ہی (سلیمان کی عظمت شان) کا علم ہوگیا تھا اور ہم فرمانبردار ہیں