تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 47
قَالُوا اطَّیَّرْنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَكَ١ؕ قَالَ طٰٓئِرُكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُوْنَ﴿47﴾
- قَالُواوہ بولے
- اطَّيَّرْنَابرا شگون
- بِكَاور وہ جو
- وَبِمَنْاور وہ جو
- مَّعَكَتیرے ساتھ (ساتھی)
- قَالَاس نے کہا
- طٰٓئِرُكُمْتمہاری بدشگونی
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
- بَلْبلکہ
- اَنْتُمْتم
- قَوْمٌایک قوم
- تُفْتَنُوْنَآزمائے جاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہنے لگے کہ تم اور تمہارے ساتھی ہمارے لئے شگون بد ہے۔ صالح نے کہا کہ تمہاری بدشگونی خدا کی طرف سے ہے بلکہ تم ایسے لوگ ہو جن کی آزمائش کی جاتی ہے