تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 49
قَالُوْا تَقَاسَمُوْا بِاللّٰهِ لَنُبَیِّتَنَّهٗ وَ اَهْلَهٗ ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّ لِوَلِیِّهٖ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ اَهْلِهٖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ﴿49﴾
- قَالُوْاوہ کہنے لگے
- تَقَاسَمُوْاتم باہم قسم کھاؤ
- بِاللّٰهِاللہ کی
- لَنُبَيِّتَنَّهٗالبتہ ہم ضرور شبخون ماریں گے اس پر
- وَاَهْلَهٗجاور اس کے گھر والے
- ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّپھر ضرور ہم کہ دیں گے
- لِوَلِيِّهٖاس کے وارثوں سے
- مَا شَهِدْنَاہم موجود نہ تھے
- مَهْلِكَہلاکت کے وقت
- اَهْلِهٖاس کے گھروالے
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَصٰدِقُوْنَالبتہ سچے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہنے لگے کہ خدا کی قسم کھاؤ کہ ہم رات کو اس پر اور اس کے گھر والوں پر شب خون ماریں گے پھر اس کے وارث سے کہہ دیں گے کہ ہم تو صالح کے گھر والوں کے موقع ہلاکت پر گئے ہی نہیں اور ہم سچ کہتے ہیں