تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 55
اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُوْنَ﴿55﴾
- اَئِنَّكُمْکیا تم
- لَتَاْتُوْنَآئے ہو
- الرِّجَالَمردوں کے پاس
- شَهْوَةًشہوت رانی کے لیے
- مِّنْعورتوں کے سوا
- دُوْنِ النِّسَآءِعورتوں کو چھوڑ کر
- بَلْبلکہ
- اَنْتُمْتم
- قَوْمٌلوگ
- تَجْهَلُوْنَجہالت کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر (لذت حاصل کرنے) کے لئے مردوں کی طرف مائل ہوتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم احمق لوگ ہو